ٹرکش فلم اردو ڈبنگ  کے ساتھ - Turkish Movies
@urdudubbingturkishmovies
  • 524K subscribers
  • 1.3K videos
  • 94.2M views
  • Pakistan
  • Joined Feb 3, 2023

چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔ #چینل7فلمیں #ترکفلمیں

  • فلم
  • دیکھو
  • ترکی
  • چینل
  • ۷
  • کی
  • فلمیں
  • اردو

ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies YouTube stats

Subscribers, views, growth and top videos for ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies.

Top Pakistan channels near ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies

ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies is #1,554 in Pakistan by subscribers, among the top YouTube channels Nexlev tracks.

  1. #1,551Arzoo Kazmi522K subscribers
  2. #1,552Aesthetics اردو522K subscribers
  3. #1,553Animal Diary521K subscribers
  4. #1,554ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish MoviesThis channel521K subscribers
  5. #1,555Nerd's lesson521K subscribers
  6. #1,556Sahil_Rajpoot_006520K subscribers
  7. #1,557ZAIN ANWAR520K subscribers

More free YouTube tools

Free to use, from Nexlev.

See all free tools

Get 40+ research tools on every YouTube page with the Nexlev Chrome Extension

Try for free now